From Wikipedia, the free encyclopedia
والٹر شیل جرمن سیاست دان ہیں اور ان کا تعلق فری ڈیموکریٹک جماعت سے تھا۔ آپ1961 سے 1966 تک اقتصادی تعاون اور ترقی کے وفاقی وزیر، 1969 سے 1974 تک وزیر خارجہ جرمنی اور نائب چانسلر، 7 مئی سے 16 مئی تک ولی برانڈٹ کے استعفٰی کے بعد قائم مقام جرمن چانسلر اور 1974 سے 1979 تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر بنے۔
والٹر شیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Walter Scheel) | |||||||
صدر جرمنی | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 1974 – 30 جون 1979 | |||||||
چانسلر | ولی برانڈٹ | ||||||
| |||||||
جرمنی کے نائب چانسلر | |||||||
مدت منصب 21 اکتوبر 1969 – 16 مئی 1974 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 جولائی 1919ء [1][2][3][4][5][6][7] سولینجین [8][7][9] | ||||||
وفات | 24 اگست 2016ء (97 سال)[4][5][6][7][9][10][11] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | جرمنی | ||||||
مذہب | لوتھرن | ||||||
جماعت | نازی جماعت (1 جولائی 1941–10 اکتوبر 1945) | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [12]، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [13][14] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [15] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | فرسٹ لیفٹنینٹ | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
آپ اس وقت جرمنی کے عمر رسیدہ ترین سابق صدر اور عمر دراز ترین جرمن سربراہ ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.