کرنول ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
کَرْنُوْل ضلع : آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔ کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلومیٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
اجمالی معلومات కర్నూల్ జిల్లా, ملک ...
కర్నూల్ జిల్లా | |
---|---|
آندھرا پردیش کا ضلع | |
آندھرا پردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
انتظامی تقسیم | کرنول ضلع |
صدر دفتر | کرنول |
تحصیلیں | 54[1] |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Kurnool, Nandyal |
• اسمبلی نشستیں | 14 |
رقبہ | |
• کل | 17,658 کلومیٹر2 (6,818 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 4,046,601[2] |
• شہری | 28.26% |
آبادیات | |
• خواندگی | 61.13% |
• جنسی تناسب | 984 |
اہم شاہراہیں | AH43 |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔15°48′N 78°0′E |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں