ابراہیم اول
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم اول 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 5 نومبر 1615ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 12 یا 18 اگست 1648ء کو وفات پائی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان ماہ پیکر سلطان تھیں۔ جب مراد رابع نے وفات پائی تو اس وقت ابراہیم زنداں میں بند تھے، جب عثمانی لشکر ان کو لینے گئے تو ابراہیم نے انکار کر دیا اور سمجھا کہ ان کے قتل کا حکم آ گیا ہے، مگر جب مراد رابع کی لاش سامنے لائی گئی تو پھر قید خانے سے باہر نکلا،1648ء کو ینی چری کی بغاوت میں قتل ہو گیا تھا
اجمالی معلومات ابراہیم اول, (عثمانی ترک میں: ابراهيم اول) ...
ابراہیم اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: ابراهيم اول) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 نومبر 1615ء [1] قسطنطنیہ | ||||||
وفات | 18 اگست 1648ء (33 سال)[2][1] قسطنطنیہ | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | تورخان خدیجہ سلطان ہما شاہ سلطان صالحہ دل آشوب سلطان خدیجہ معزز سلطان | ||||||
ساتھی | صالحہ دل آشوب سلطان | ||||||
اولاد | محمد رابع ، سلیمان ثانی ، احمد ثانی ، گوہرخان سلطان | ||||||
والد | احمد اول | ||||||
والدہ | کوسم سلطان | ||||||
بہن/بھائی | عثمان ثانی ، مراد رابع ، گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) ، خانزادہ سلطان ، فاطمہ سلطان ، شہزادہ قاسم ، عائشہ سلطان (دختر احمد اول) | ||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 9 فروری 1640 – 12 اگست 1648 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں