احمد اول
From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد اول (عثمانی ترکی زبان: احمد اول Aḥmed-i evvel; ترکی زبان: I. Ahmed) (پیدائش 18 اپریل 1590ء – وفات 22 نومبر 1617ء) سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔ 1603ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ آپ محمد ثالث کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
اجمالی معلومات احمد اول, (عثمانی ترک میں: آحمد اول) ...
احمد اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: آحمد اول) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اپریل 1590ء [1] مانیسا | ||||||
وفات | 22 نومبر 1617ء (27 سال)[1][2][3][4][5] استنبول | ||||||
وجہ وفات | ٹائفَس | ||||||
رہائش | توپ قاپی محل | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | ماہ فیروز خدیجہ سلطان | ||||||
ساتھی | کوسم سلطان ماہ فیروز خدیجہ سلطان | ||||||
اولاد | عثمان ثانی ، مراد رابع ، ابراہیم اول ، گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) ، خانزادہ سلطان ، فاطمہ سلطان ، شہزادہ قاسم ، شہزادہ محمد (صاحبزادہ احمد اول) ، عائشہ سلطان (دختر احمد اول) | ||||||
والد | محمد ثالث | ||||||
والدہ | خنداں سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 1603 – 1617 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں