From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی تحریک ازبکستان ازبکستان کے جنگجوؤں پر مشتمل ایک گروپ ہے، جو پہلے جنوبی وزیرستان کا ایک طاقتور گروپ ہوا کرتا تھا۔ 2006 میں پاک فوج کی مدد سے مولوی نذیر نے ان کا یہاں سے صفایا کر دیا تھا لیکن اب یہ وزیرستان اور مہمند ایجنسی کی سرحد پٹی پر مو جود ہے۔ ازبک نا صرف کرائے کے قاتلوں کی حیثیت سے خاصے بدنام ہیں بلکہ یہ اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث رہے ہیں۔ طاہر یلدوشیف ان کا کمانڈر بتایا جاتا ہے جس کی ایک ڈرون حملے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں .
ملک | تاریخ | حوالہ جات |
آسٹریلیا | اپریل 2003 | [10] |
کینیڈا | اپریل 2003 | [11] |
روس | فروری 2003 | [12] |
مملکت متحدہ | نومبر 2002 | [13] |
ریاستہائے متحدہ | 25 ستمبر 2000 | [14] |
اسلامی تحریک ازبکستان | |
---|---|
terrorism in Uzbekistan Civil war in Afghanistan War in Afghanistan, and the دہشت کے خلاف جنگ میں شریک | |
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست's Black Standard | |
متحرک | August 1998[1]–present |
نظریات | سیاست اسلامیہ اہل سنت اتحاد اسلامیت خلافت[2] |
رہنماہان | Jumma Kasimov (KIA) Tohir Yoʻldosh (KIA) Abu Usman Adil[3] (KIA) Usman Ghazi[4] |
صدر دفتر | شمالی وزیرستان, پاکستان |
کاروائیوں کے علاقے | قبائلی علاقہ جات of پاکستان Northern افغانستان[1] |
قوت | 500[5]–1,000[6] members |
حصہ | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[7] |
اگلی | داعش خراسان |
اتحادی | تحریک طالبان پاکستان القاعدہ[1] مشرقی ترکستان اسلامی تحریک[8] امارت قفقاز[9] |
مخالفین | ازبکستان روس |
لڑائیاں اور جنگیں | ازبکستان کی تاریخ Civil war in Afghanistan War in Afghanistan شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
اس میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.