اکبر شاہ ثانی
اٹھارہواں مغل شہنشاہ جس نے 19 نومبر 1806ء سے 28 ستمبر 1837ء تک حکومت کی۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اکبر شاہ ثانی (پیدائش: 22 اپریل 1760ء– وفات: 28 ستمبر 1837ء) سلطنت مغلیہ کا اٹھارہواں شہنشاہ اور شاہ عالم ثانی کا فرزند تھا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات اکبر شاہ ثانی, (فارسی میں: اکبر دوم) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: اکبر دوم) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اپریل 1760ء [1] مکند پور | ||||||
وفات | 28 ستمبر 1837ء (77 سال)[1] لال قلعہ | ||||||
مدفن | ظفر محل ، پرانی دہلی | ||||||
زوجہ | لال بائی تیموری قدسیہ بیگم صاحبہ [2] | ||||||
اولاد | مرزا جہانگیر ، مرزا جہاں شاہ ، مرزا بابر ، مرزا سلیم [3]، مرزا ناظم شاہ ، بہادر شاہ ظفر [3] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | شاہ عالم ثانی [3] | ||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
مغل بادشاہ (18 ) | |||||||
برسر عہدہ 19 نومبر 1806 – 28 ستمبر 1837 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاعر | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات
مغل حکمران | |
ظہیر الدین محمد بابر | 1526–1530 |
نصیر الدین محمد ہمایوں | 1530–1540 1555–1556 |
جلال الدین اکبر | 1556–1605 |
نورالدین جہانگیر | 1605–1627 |
شہریار مرزا (اصلی) | 1627–1628 |
شاہجہان | 1628–1658 |
اورنگزیب عالمگیر | 1658–1707 |
محمد اعظم شاہ (برائے نام) | 1707 |
بہادر شاہ اول | 1707–1712 |
جہاں دار شاہ | 1712–1713 |
فرخ سیر | 1713–1719 |
رفیع الدرجات | 1719 |
شاہجہان ثانی | 1719 |
محمد شاہ | 1719–1748 |
احمد شاہ بہادر | 1748–1754 |
عالمگیر ثانی | 1754–1759 |
شاہجہان ثالث (برائے نام) | 1759–1760 |
شاہ عالم ثانی | 1760–1806 |
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) | 1788 |
اکبر شاہ ثانی | 1806–1837 |
بہادر شاہ ظفر | 1837–1857 |
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا |
بند کریں