سانحہ 11 ستمبر 2001ء
امریکہ میں 2001 کے دہشت گرد حملے / From Wikipedia, the free encyclopedia
سانحہ 11 ستمبر 2001ء ایک یادگار تاریخ گیارہ ستمبر سال 2001ء کو ہونے والا اِک حادثہ ہے۔ یہ حادثہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ایک شہر نیویارک میں دن کے وقت پیش آیا تھا اِس حادثے میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغوا ہو کر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامت ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرا دیے گئے۔ جن کی سو سے زیادہ منزلیں تھیں اِس حادثے کے نتیجے میں یہ عمارتیں مکمل زمین بوس ہو گئیں اور ہزاروں لوگ جان سے گئے۔ یہ واقعہ دہشتگردی سے منسوب ہے۔ اِس میں امریکا سے چار سواری طیارے اغوا کیے گئے جو امریکا میں مختلف اہم مراکز پہ گرائے گئے جن میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دونوں برج مکمل طور پہ تباہ ہو گئے اِس دن کو نائن الیون کے نام سے یاد گیا جاتا ہے اِس واقعہ کا ذمہ دار مکمل طور پر اسامہ بن لادن کو ٹھہرایا جاتا ہے اور کہا جاتاہے کہ وہ افغانستان میں موجود اِک دہشت گردتنظیم القاعدہ کا سربراہ تھا۔اس دہشت گردی واقعہ کو امریکیوں نے 9/11(نائن الیون) کا نام دیا۔
اس مضمون کا لہجہ یا انداز شاید ویکیپیڈیا پر مستعمل دائرہ معارفانہ لہجے کے مطابق نہ ہو. |
ستمبر 11 attacks | |
---|---|
| |
مقام |
|
تاریخ | ستمبر 11، 2001؛ 22 سال قبل (2001-09-11) 8:46 a.m. – 10:28 a.m. (EDT) |
نشانہ |
|
حملے کی قسم | |
ہلاکتیں | 2,996 (2,977 متاثرین + 19 اغواکار) |
زخمی | 6,000+ |
مرتکبین |