پاکستانی کرکٹر From Wikipedia, the free encyclopedia
صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اور آپ 1 مارچ، 1977ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔ آفریدی اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ اور اسی بدولت کئی ریکارڈ مثلا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اور سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق وہ پاکستان کے سب سے مشہور کھلاڑی ہیں۔ آفریدی نے 2011 کے عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی
آفریدی دسبر 2010ء میں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | خیبر ایجنسی، قبائلی علاقہ جات، پاکستان | 1 مارچ 1977|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرف | بوم بوم آفریدی[1] | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | جاوید آفریدی (کزن) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 153) | 22 اکتوبر 1998 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 13 جولائی 2010 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 109) | 2 اکتوبر 1996 بمقابلہ کینیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 20 مارچ 2015 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 10 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 8) | 28 اگست 2006 بمقابلہ انگلستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 25 مارچ 2016 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ٹی20 شرٹ نمبر. | 10 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
1995–تاحال | کراچی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
1997–تاحال | حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2001 | لیسٹر شائر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2003 | ڈربی شائر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2003–04 | گریکولینڈ ویسٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2004 | کینٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2007–2008 | سندھ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2010 | سدرن ریڈ بیکس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2008 | دکن چارجرز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2011–2012 | ہمپشائر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2011 | میلبورن رینیگیڈز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2011–2012[2] | ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2012 | روحنا رائل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2019 – تاحال | دی سکستھ ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ESPNcricinfo، 1 مارچ 2015 |
شاہد آفریدی نے کرکٹ میں قدم اکتوبر 1996ء میں صرف سولہ سال کی عمر میں رکھا جب ان کو مشتاق احمد کی جگہ لیگ اسپنر کے طور پر کھلایا گیا۔ اور جلد ہی اپنی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جانے لگے۔ انھوں نے اپنی پہلی ہی اننگز میں ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین سنچری (سو اسکور) بنا ذالی جب انھوں نے 4 اکتوبر، 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔ یہ ریکارڈ اب بھی قائم ہے۔ سن 2011ءکے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تین سو وکٹوں کا ہدف پورا کیا۔ وہ جے سوریا کے بعد دنیا کے دوسرے آل راونڈر ہیں جنھوں نے ون ڈے کرکٹ میں 6000 ہزار سے زائد رنز اور تین سو سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ اپنی جلد بازی اور تیز بلے بازی کی وجہ سے ان کو ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ مواقع نہیں دیے گئے۔ لیکن موقع ملنے پر وہ تماشائیوں کو اپنی بلے بازی کی وجہ سے مایوس نہیں کرتے۔ وہ کئی مرتبہ پاکستان کو بلے بازی اور گیند بازی کی وجہ سے جتوا چکے ہیں۔ آفریدی اپنے کیرئیر کے آغاز میں اوپنر کی حیثیت سے بلے بازی کرتے تھے۔ لیکن اب ان کو میچ کی صورت حال کے مطابق بلے بازی کے لیے بھیجا جاتا ہے۔ انھوں نے کرکٹ کا آغاز البتہ گیند باز کی حیثیت سے کیا تھا لیکن اب ان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہوتا ہے۔ کوچ باب وولمر نے ان کو ایک بہترین آل راؤنڈر کے طور پر تیار کیا۔
شاہد آفریدی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اور شروع ہی سے گیند باز پو حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ "بوم بوم آفریدی" کے نام سے بھی پکارے جاتے ہیں۔ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ، سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارذ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ تیز بلے بازی کرنے کی وجہ سے اکثر جلدی آؤٹ بھی ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اسی وجہ سے اکثر ٹیم سے باہر بھی ہو چکے ہیں۔ لیکن وہ کسی بھی صورت میں اپنے بلے بازی کا طریقہ نہیں بدلتے اور کئی بار مسلسل ناکام ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا سب سے پسندیدہ شاٹ سیدھا ہوا میں کھیلنا ہے۔ آفریدی اپنے مضبوط مصافحہ اور اپنے غسے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔
اپریل 12، 2006 کو اچانک انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تا کہ وہ اپنی پوری توجہ ایک روزہ کرکٹ پر دے سکیں۔ بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ان کا کارکردگی میں اکثر فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور اسی وجہ سے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہا لیکن کچھ ہی دنوں بعد 27 اپریل، 2006 کو انھوں نے یہ فیصلہ واپس لے لیا۔ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر شہر یار خان نے آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر آمادہ کیا۔ سن 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہا۔ 2011 کے ورلڈ کپ کے لیے ان کو پاکستانی ون ڈے سکواڈ کا کپتان مقرر کیا گیا۔
نمبر۔ | تاریخ | میدان | حریف | اننگ | اوور | رنز | وکٹیں | اکانومی | بلے بازی | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 27 اکتوبر 2000 | قذافی اسٹیڈیم | انگلستان | 1 | 10 | 40 | 5 | 4٫00 | فاتح[5] | |
2 | 14 ستمبر 2004 | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | کینیا | 1 | 6 | 1 | 5 | 1٫83 | فاتح[6] | |
3 | 22 اپریل 2009 | دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | آسٹریلیا | 1 | 10 | 38 | 6 | 3٫80 |
|
فاتح[7] |
4 | 23 فروری 2011 | مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | کینیا | 1 | 8 | 16 | 5 | 2٫00 |
|
فاتح[8] |
5 | 3 مارچ 2011 | آر پریماداسا اسٹیڈیم | کینیڈا | 1 | 10 | 23 | 5 | 2٫30 | فاتح[9] | |
6 | 20 نومبر 2011 | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | سری لنکا | 1 | 9٫2 | 35 | 5 | 3٫75 | فاتح[10] | |
7 | 1 دسمبر 2011 | شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | بنگلادیش | 1 | 6٫3 | 23 | 5 | 3٫53 |
|
فاتح[11] |
8 | 12 فروری 2012 | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | افغانستان | 1 | 10 | 36 | 5 | 3٫60 |
|
فاتح[12] |
9 | 14 جولائی 2013 | پروویڈنس اسٹیڈیم | ویسٹ انڈیز | 1 | 9 | 12 | 7 | 1٫30 |
|
فاتح[13] |
سال | فلم | کردار | تفصیل |
---|---|---|---|
2013ء | میں ہوں شاہد آفریدی | شاہد آفریدی | خصوصی ظہور |
Year | Award | Category | |
---|---|---|---|
2007 | لکس اسٹائل اعزاز | Most Stylish Sportsperson | فاتح |
2011 | لکس اسٹائل اعزاز | Most Stylish Sportsperson | فاتح |
شاہد آفریدی کی ٹیسٹ سنچریاں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
# | دوڑیں | مقابلہ | حریف | شہر/ملک | میدان | سال | نتیجہ |
1 | 141 | 2 | بھارت | چینائی، بھارت | ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم | 1999 | فاتح |
2 | 107 | 12 | ویسٹ انڈیز | شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | 2002 | فاتح |
3 | 122 | 18 | ویسٹ انڈیز | برج ٹاؤن، بارباڈوس | کنسنگٹن اوول | 2005 | فاتح |
4 | 103 | 21 | بھارت | لاہور، پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 2006 | بلانتیجہ |
5 | 156 | 22 | بھارت | فیصل آباد، پاکستان | اقبال اسٹیڈیم | 2006 | بلانتیجہ |
شاہد آفریدی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
# | دوڑیں | مقابلہ | حریف | شہر/ملک | میدان | سال | نتیجہ |
1 | 102 | 2 | سری لنکا | نیروبی، کینیا | جم خانہ کلب گراؤنڈ | 1996 | فاتح |
2 | 109 | 65 | بھارت | ٹورانٹو، کینیڈا | ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب | 1998 | فاتح |
3 | 108* | 146 | نیوزی لینڈ | شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | 2002 | فاتح |
4 | 102 | 204 | بھارت | کانپور، بھارت | گرین پارک اسٹیڈیم | 2005 | فاتح |
5 | 109 | 294 | سری لنکا | دامبولا، سری لنکا | رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم | 2010 | ہارا |
6 | 124 | 296 | بنگلادیش | دامبولا، بنگلہ دیش | رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم | 2010 | فاتح |
# | Series | Season | Match Performance | Result |
---|---|---|---|---|
1 | Pakistan in West Indies | 2004/05 | 92 runs with avg. of 30٫66. 6 wickets. 2 ct. (3 Matches) | پاکستان Won the series 3-0.[14] |
2 | Warid Cricket Series | 2006/07 | 74 runs with avg. of 74٫00. 3 wickets. (2 Matches) | پاکستان Won the series 2-1.[15] |
3 | 2010 Asia Cup in سری لنکا | 2010 | 265 runs with avg. of 88٫33 ; 3 wickets. (3 Matches) | بھارت Won the series.[16] |
4 | Sri Lanka vs Pakistan in UAE | 2011/12 | 123 runs with avg. of 30٫75 ; 13 wickets (5 Matches) | پاکستان Won the series 4-1.[17] |
S No | Opponent | Venue | Date | Match Performance | Result |
---|---|---|---|---|---|
1 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی | 4 اکتوبر 1996 | 102 (40 balls, 6×4, 11×6); 10-0-43-1 | پاکستان won by 86 runs.[18] |
2 | زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | 1 نومبر 1996 | 10-0-38-0 ; 66 (37 balls, 8x4, 4x6) | پاکستان won by 9 wickets.[19] |
3 | ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | 20 جنوری 1997 | 0 (7 balls); 7-0-21-1 ; 1 ct. | پاکستان won by 62 runs.[20] |
4 | بھارت قومی کرکٹ ٹیم | Cricket, Skating & Curling Club، ٹورانٹو | 19 ستمبر 1998 | 109 (94 balls, 7x4, 6x6); 6-0-34-0 | پاکستان won by 134 runs.[21] |
5 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 18 اکتوبر 1999 | 58 (50 balls, 2x4, 5x6); 3-1-6-2 | پاکستان won by 118 runs.[22] |
6 | زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم | اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، اینٹیگوا | 5 اپریل 2000 | 6-0-35-2 ; 69 (69 balls, 5x4, 3x6) | پاکستان won by 5 wickets.[23] |
7 | انگلستان قومی کرکٹ ٹیم | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | 27 اکتوبر 2000 | 10-01-40-5 ; 61 (69 balls, 8×4, 1×6) | پاکستان won by 8 wickets.[24] |
8 | نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 12 اپریل 2001 | 10-0-49-2 ; 70 (43 balls, 7x4, 6x6) | پاکستان won by 8 wickets.[25] |
9 | زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 28 اکتوبر 2001 | 67 (81 balls, 3x4, 5x6); 8-1-21-2 | پاکستان won by 106 runs.[26] |
10 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | ڈھاکہ اسٹیڈیم، ڈھاکہ | 25 جنوری 2002 | 10-1-38-2 ; 83 (44 balls, 6x4, 7x6) | پاکستان won by 8 wickets.[27] |
11 | نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 15 اپریل 2002 | 4-0-19-0 ; 108* (92 balls, 7x4, 8x6) | پاکستان won by 8 wickets.[28] |
12 | Netherlands | SSC Ground، کولمبو | 21 ستمبر 2002 | 10-3-18-3 ; 55* (18 balls, 4x4, 6x6) | پاکستان won by 9 wickets.[29] |
13 | کینیا قومی کرکٹ ٹیم | ایجبیسٹن، برمنگہم | 14 ستمبر 2004 | 6-1-11-5 ; 1 ct. ; 3 (4 balls) | پاکستان won by 7 wickets.[30] |
14 | بھارت قومی کرکٹ ٹیم | Green Park، کانپور | 15 اپریل 2005 | 6-0-33-0 ; 102 (46 balls, 10x4, 9x6) | پاکستان won by 5 wickets.[31] |
15 | ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم | Beausejour، جزیرہ گروس | 22 مئی 2005 | 56 (30 balls, 6x4, 2x6); 6-0-35-0 | پاکستان won by 22 runs.[32] |
16 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | SSC Ground، کولمبو | 22 مارچ 2006 | 10-0-37-3 ; 1 (2 balls) | پاکستان won by 4 wickets.[33] |
17 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) | 18 مئی 2007 | 10-0-43-0 ; 73* (34 balls, 8x4, 4x6) | پاکستان won by 5 wickets.[34] |
18 | جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | 23 اکتوبر 2007 | 10-0-37-3 ; 2 ct. ; 32 (18 balls, 4x4, 2x6) | پاکستان won by 6 wickets.[35] |
19 | زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم | ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان | 27 جنوری 2008 | 85 (52 balls, 2×4, 6×6); 10-0-60-1 | پاکستان won by 37 runs.[36] |
20 | آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم | دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی | 22 اپریل 2009 | 10-0-38-6 ; 24 (16 balls, 5x4) | پاکستان won by 4 wickets.[37] |
21 | نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) | 3 نومبر 2009 | 70 (50 balls, 4x4, 3x6); 10-0-46-2 | پاکستان won by 138 runs.[38] |
22 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا | 15 جون 2010 | 10-0-43-1 ; 109 (76 balls, 8x4, 7x6) | سری لنکا won by 16 runs.[39] |
23 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا | 21 جون 2010 | 124 (60 balls, 17x4, 4x6); 10-0-54-1 | پاکستان won by 139 runs.[40] |
24 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو | 26 فروری 2011 | 16 (12 balls, 3x4); 10-0-34-4 ; 1 ct. | پاکستان won by 11 runs.[41] |
25 | کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم | آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو | 3 مارچ 2011 | 20 (17 balls, 2×4); 10-0-23-5 | پاکستان won by 46 runs.[42] |
26 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی | 11 نومبر 2011 | 9٫3-0-27-3 ; DNB | پاکستان won by 8 wickets.[43] |
27 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 20 نومبر 2011 | 75 (65 balls, 4x4, 3x6); 9٫2-0-35-5 ; 1 ct. | پاکستان won by 26 runs.[44] |
28 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ | 1 دسمبر 2011 | 6٫3-0-23-5 ; 24 (23 balls, 4x4) | پاکستان won by 5 wickets.[45] |
29 | افغانستان قومی کرکٹ ٹیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) | 10 فروری 2012 | 10-0-36-5 ; DNB. | پاکستان won by 7 wickets.[46] |
30 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ | 22 مارچ 2012 | 32 (22 balls, 4x4, 1x6); 10-1-28-1 | پاکستان won by 2 runs.[47] |
31 | ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم | پروویڈنس اسٹیڈیم، گیانا | 14 جولائی 2013 | 76 (55 balls, 6×4, 5×6); 9-3-12-7 ; 1 ct. | پاکستان won by 126 runs.[48] |
32 | جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم | دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی | 1 نومبر 2013 | 26 (20 balls, 4x4); 5٫4-0-26-3 | پاکستان won by 66 runs.[49] |
33 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ | 4 مارچ 2014 | 10-0-64-0 ; 59 (25 balls, 2x4, 7x6) | پاکستان won by 3 wickets.[50] |
# | Series | Season | Match Performance | Result |
---|---|---|---|---|
1 | آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 in جنوبی افریقا | 2012 | Runs: 91 (46 balls: 9×4, 4x6)، Ave – 15٫16, SR – 197٫82 Field: 12 wickets ; 2 ct. |
بھارت beat پاکستان in the final.[51] |
2 | Pakistan vs New Zealand in متحدہ عرب امارات | 2009/10 | Runs: 46 (55 balls: 3×4, 2x6)، Ave – 23٫00, SR – 139٫39 Field: 3 wickets |
پاکستان won the series 2-0.[52] |
3 | Pakistan vs Sri Lanka in متحدہ عرب امارات | 2013/14 | Runs: 67 (33 balls: 4×4, 5x6)، Ave – 67٫00, SR – 203٫03 Field: 1 wicket, 1 ct. |
Drawn.[53] |
# | Series | Date | Opponent | Match Performance | Result |
---|---|---|---|---|---|
1 | Pakistan in England | 28 اگست 2006 | انگلستان قومی کرکٹ ٹیم | 4-0-28-0 ; 28 (10 balls: 5x4, 1x6) | پاکستان won by 5 wickets.[54] |
2 | آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 | 12 ستمبر 2007 | سکاٹ لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | 22 (7 balls: 1x4, 2x6); 4-0-19-4 | پاکستان won by 51 runs.[55] |
3 | Pakistan v Australia in UAE | 7 مئی 2009 | آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم | 4-1-14-3 ; 1 ct. ; DNB | پاکستان won by 7 wickets.[56] |
4 | 2009 ICC World Twenty20 | 18 جون 2009 | جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم | 51 (34 balls: 8x4); 4-0-16-2 | پاکستان won by 7 runs.[57] |
5 | 2009 ICC World Twenty20 | 21 جون 2009 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | 4-0-20-1 ; 54* (40 balls: 2x4, 2x6) | پاکستان won World Twenty20 by 8 wickets.[58] |
6 | Pakistan in Sri Lanka | 12 اگست 2009 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | 50 (37 balls: 4x4, 2x6); 4-0-21-1 | پاکستان won by 52 runs.[59] |
7 | Pakistan in Sri Lanka | 3 جون 2012 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | 52* (33 balls: 5x4, 1x6); 4-0-17-2 ; 1 ct. | پاکستان won by 23 runs.[60] |
8 | Pakistan in West Indies | 27 جولائی 2013 | ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم | 4-0-24-0 ; 46 (27 balls: 4x4, 2x6) | پاکستان won by 2 wickets.[61] |
9 | Pakistan v Sri Lanka in UAE | 11 دسمبر 2013 | سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم | 4-0-20-1 ; 1 ct. ; 39* (20 balls: 2x4, 3x6) | پاکستان won by 3 wickets.[62] |
10 | Pakistan in New Zealand | 15 جنوری 2016 | نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم | 23 (8 balls: 2x4, 2x6); 4-1-26-2 ; 3 ct. ; 1 run out | پاکستان won by 16 runs.[63] |
11 | 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی | 16 مارچ 2016 | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | 49 (19 balls: 4x4, 4x6); 4-0-27-2 | پاکستان won by 55 runs.[64] |
31 جنوری 2010ء کو آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شاہد آفریدی گیند کی ہیئت تبدیل کرتے ہوئے پائے گئے۔ ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھی گئی تصاویر میں وہ گیند چبا رہے تھے۔ انھوں نے اپنی غلطی تسلیم کی اور میچ ریفری نے ان پر دو ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت پر پابندی لگا دی۔ اس میچ میں وہ کپتان کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ کرکٹ کے شائقین اور تمام حلقوں میں شاہد آفریدی کی اس حرکت کو انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ گو کئی سابقہ پاکستانی کرکٹروں بشمول عمران خان اور رمیز راجہ نے آفریدی کا دفاع بھی کیا لیکن کھیلوں میں اس قسم کی ممنوع حرکات کا رویہ بھی سخت رہا۔2007 کے ورلڈ کپ سے کچھ پہلے آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ میں آوٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کے ایک شخص کے سر پر بلا مار دیا جس کی وجہ سے اس پر ورلڈکپ کے دو میچوں پر پابندی لگا دی۔ آفر یدی کو جلد آؤٹ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔[65]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.