ہلال ابن علی
علی ابن ابی طالب اور امامہ بنت ابی العاص کے فرزند / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہلال ابن علی یا محمد الاوسط ابن علی (پیدائش: 18 اکتوبر 635ء — وفات: 19 مئی 684ء) علی بن ابی طالب اور امامہ بنت ابی العاص کے فرزند اور پیغمبرِ اسلام کی بڑی صاحبزادی زینب بنتِ محمد کے نواسے تھے۔
اجمالی معلومات ہلال ابن علی, معلومات شخصیت ...
ہلال ابن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اکتوبر 635ء مدینہ منورہ |
وفات | 19 مئی 684ء (49 سال) آران و بیدگل |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | امامہ بنت زینب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں