جعفر بن علی
تابعی / From Wikipedia, the free encyclopedia
جعفر بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، امام علی علیہ السلام اور ام البنین کے بیٹے تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں امام حسين علیہ السلام کے ساتھ ایک ساتھی کی حیثیت سے موجود تھے۔ امام علی علیہ السلام نے انکا نام جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی نسبت سے رکھا تھا جو ان کے بھائی تھے اور امام علی علیہ السلام کو ان سے بہت محبت تھی۔ بالآخر وہ کربلا میں ہانی ابن ثبیث کے ہاتھوں اپنے بھائی عباس، عبدﷲ اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہمراہ 21 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔
اجمالی معلومات جعفر بن علی, معلومات شخصیت ...
جعفر بن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 647ء (عمر 1376–1377 سال) |
مقام وفات | سانحۂ کربلا ، کربلا |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | ام البنین |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں