عبد اللہ بن علی
سید عبداللہ شاہ بن سید علی / From Wikipedia, the free encyclopedia
آپ علمدارِ کربلا حضرت عباس ؓ کے حقیقی بھائی تھے۔اُم البنین اور علی بن ابی طالب کے صاحبزادے تھے ۔ [1][2][3][4] واقعہ کربلا میں ہانی بن ثبیث حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے ۔
اجمالی معلومات عبد اللہ بن علی, معلومات شخصیت ...
عبد اللہ بن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 647ء (عمر 1376–1377 سال) مدینہ منورہ |
والد | علی بن ابی طالب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں