محمد بن حنفیہ
فرزندِ علی، کیسانیہ کے امامِ چہارم / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن حنفیہ یا محمد بن علی یا محمد اکبر ابو القاسم (پیدائش: 636ء— وفات: 25 فروری 700ء) علی بن ابی طالب اور خولہ بنت جعفر بن قیس کے فرزند تھے۔اور جلیل القدر تابعین میں سے ہیں۔
اجمالی معلومات محمد بن حنفیہ, معلومات شخصیت ...
محمد بن حنفیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 637ء مدینہ منورہ |
وفات | 25 فروری 700ء (62–63 سال) مدینہ منورہ |
مدفن | مدینہ منورہ |
اولاد | حسن بن محمد بن حنفیہ |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | خولہ بنت جعفر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | امام |
درستی - ترمیم |
بند کریں